National
Motorcycle speed in Punjab 60 A kilometer per hour


Lahore (94 news) Motorcycle speed in Punjab 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کردی گئی۔
پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل چلانے کی اسپیڈ مقرر کردی، کابینہ نے موٹرسائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعدمحکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس سے زیادہ رفتار پر قانونی کارروائی ہوگی۔



