National

Toba Tek Singh 36 Houses 17 Land occupied government land had been bulldozed clearance by Mafia

Faisalabad(94 news) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کی ہدایات پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمران رضا عباسی کی زیر نگرانی اینٹی کرپشن اور محکمہ مال کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرکے دو الگ الگ کارروائیوں میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کی 36 Houses 17 مرلہ سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرالی۔

تفصیلات کے مطابق ٹیموں نے چک 367 ج ب گوجرہ میں 85لاکھ روپے مالیت کی 34 Houses 17 مرلہ جبکہ چک نمبر 366 ج ب گوجرہ سمندری روڑ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 28 لاکھ روپے کی دو کنال سرکاری زمین پر قبضہ ختم کراکر اراضی محکمہ مال کے سپرد کردی.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button