National

نیب کا فریال تالپور کی بجائے صرف آصف زرداری کو گرفتارکرنیکا فیصلہ

Islam Abad(94 news)National Accountability Bureau(NAB)نے فرتال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے فریال تالپور کو گرفتار نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف آصف زرداری کو گرفتار کیا جائے گا،آصف زرداری کو آج ہر صورت گرفتار کریں گے،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی آصف زرداری کی گرفتاری نہیں ہوئی۔
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button