National

Provincial governments are responsible for the destruction of the system:Fawad Chaudhry

Islam Abad(94 news) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اوسط درجے کے وزرائے اعلیٰ انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے۔فواد چوہدری نے کہا کہ آج اگر شہری سہولتیں نہیں ہیں، نظام تباہ ہے، تو اس کی ذمہ دار صوبائی حکومتیں ہیں جنہوں نے کارکردگی ہی نہیں دکھائی۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال نے ایک بار پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button