Commerce

Bank holding tax abolished in new budget, Good people

Islam Abad (94 news) National budget 2021-22 The federal government in the banks 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پرعائد وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

بجٹ2021-22 دستاویزات کے مطابق بینک ٹرانزیکشن، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ٹرانزیکشن، ایئر ٹریول سروسز ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے بین الاقوامی ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کتابوں رسالوں زرعی آلات اور 850 سی سی تک کاروں کی درآمد کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے بھی استثنیٰ دیا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button