قومی

مولانا عبدالغفور کو سینیٹ میں کم ووٹ ملنے کی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(94 نیوز) چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں پی ڈیم ایم کے مشترکہ امیدوار مولانا عبدالفعور حیدری کو ووٹ کم ملنے کی کہانی سامنے آگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق عبدالغفورحیدری کو ٹکٹ دینے پر بلوچستان کی چھوٹی جماعتیں ناراض تھیں، پی ڈی ایم کی چھوٹی جماعتیں بھی اپنا حصہ مانگ رہی ہیں۔چھوٹی جماعتوں کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم تینوں جماعتوں نے آپس میں کی، ہمیں کچھ بھی نہیں دیاگیا۔

کمیٹی نے ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کیلئے عبدالغفور حیدری نام تجویز کیا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹ کے معاملے پر سربراہی کمیٹی میں اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button