National

Summer vacations have been announced

Karachi (94 news) سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button