National

An effective strategy should be adopted to make Samana Water Disposal Station functional.

Faisalabad(94 news) محکمہ سماجی بہبود کے اینٹی بیگری سکوارڈ نے کوہ نور چوک،اسٹیشن چوک،بالمقابل ڈی ایچ کیوہسپتال،اقبال سٹیڈیم روڈ، بیرون زرعی یونیورسٹی، بالمقابل مسعود ٹیکسٹائل ملز،الائیڈ موڑ، رفیق کالونی جیل روڈ،چناب چوک جھنگ روڈ،اکبر چوک جیل روڈ، جامعہ چشتیہ چوک،باوا چک سرگودہا روڈ سمیت دیگر مختلف علاقوں سے مزید 22پیشہ ورگداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس کرادیا۔فوکل پرسن/سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہر نے بتایا کہ سکوارڈ عوامی مقامات پر شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بننے والوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر سرگرم ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button