قومی
لیگی رہنما راناثنااللہ کی گاڑی کو حادثہ


فیصل آباد (94 نیوز) رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو فیصل آباد سدھار بائی پاس کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔
راناثنااللہ کی گاڑی حادثے میں بال بال بچ گئی،رانا ثناللہ حلقے میں انتخابی مہم کے بعد لاہور جا رہے تھےکہ گاڑی گنے کی ٹرالی سے معمولی ٹکر کے بعد رک گئی۔ رانا ثناللہ خیریت سے ہیں اور لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔



