قومی

لاہور، شوہر نے والدہ سے مل کر بیوی کو جلا دیا

لاہور (94 نیوز) لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے والدہ سے مل کر مبینہ طور پر تشدد کر کے بیوی کو آگ لگادی۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کر کے اس کی ساس اور شوہر کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق فائزہ نامی خاتون کو اس کی ساس اور شوہر نے گھریلو جھگڑے پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگادی جس سے اس کے جسم کا کافی حصہ جھلس گیا۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کر کے اس کی ساس عظمیٰ اور شوہر اسد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button