National

Faisalabad rally N, Nawaz Sharif's special advice

Faisalabad (94 news) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے فیصل آباد میں شہبازشریف سے ملاقات کی اس دوران لیگی قیادت کی گرفتاریوں کے بعد تحریک ناگزیر ہونے پر اتفاق کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے مریم نواز کو ملاقات کے دوران احتجاج میں مہنگائی کو بنیاد ی ایشو رکھنے کا مشورہ دیاہے ۔ شہبازشریف کا یہ بھی کہناتھا کہ اداروں کو غیر ضروری طور پر فریق نہ بنایا جائے ۔ مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ رانا ثنااللہ اور شاہد خاقان کی گرفتاری کے بعدتحریک میں شدت ضروری ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لیگی ورکروں کو اکٹھا رکھنے کی بھی کوشش کی جائے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button