Faisalabad Education Board has announced the results of Class IX Annual Examinations 2024, Success Ratio 48.05 The percentage remained


Faisalabad(94 news) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے نہم کلاس کے سالانہ امتحانات 2024کے نتائج کا اعلان کردیا۔کمشنر /چیئرپرسن بورڈ سلوت سعید نے نتائج کا اعلان کیا۔امتحان میں 194249، امیدواروں نے شرکت کی اور93340،امیدوار کامیاب قرار پائے۔امتحان میں کامیابی کا تناسب 48.05 فیصد رہا۔رزلٹ آن لائن کرنے کی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر حبیب الرحمن،کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی، ساجد نقوی اور ایجوکیشن بورڈ کے دیگر افسران بھی شریک تھے۔کمشنر/چیئرپرسن نے کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد دی اور کہا کہ ہونہار طالب علم ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔انہوں نے طالب علموں سے کہا کہ وہ محنت کو اپنا شعار بنائیں اور اساتذہ و والدین کی عزت وتکریم میں کمی نہ آنے دیں۔ کمشنر / Chairman Par Sun also appreciated the efforts of the officers and support staff of the Education Board for the transparent preparation of the results. 15 Application can be made within the day.



