National

Faisal abadpulys against terrorism, protesters set fire to the outpost mkuanh

Faisalabad (94 news)Angry protesters during a protest against the alleged killing of youth violence set fire after ransacking the police station.

Faisalabad region, according to protest against the police in the past mkuanh 9 گھنٹے سے جاری تھا۔مظاہرین کا الزام ہے کہ پولیس نے بچوں کی لڑائی کے بعد گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا اور دوران تشدد مقصود نامی نوجوان کو ہلاک کر دیا۔ مشتعل مظاہرین نے مکوآنہ چوکی میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور چوکی کو آگ لگا دی مظاہرین نے پولیس چوکی کے باہر کھڑی وین کو بھی نقصان پہنچایا ۔ موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی ۔سی پی او فیصل آباد نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button