National

Faisalabad:Permission to prosecute 4 more suspects under the Army Act for the attack on the office of a sensitive institution

Faisalabad(94 news) 9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں کے دوران فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے معاملے پر مزید 4 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

According to the 9 مئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران حساس تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ عدالت نے مزید 4 ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دیدی۔ چاروں ملزمان کو حساس ادارے کی ٹیم نے سینٹرل جیل سے تحویل میں لے لیا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے تحویل میں لئے گئے ملزمان کی تعداد8 ہو گئی ہے۔ ملزمان سے دوران تفتیش مزید ملزمان کی شناخت میں بھی مدد ملے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button