قومی

فیصل آباد،ن لیگ کی عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

فیصل آباد (94 نیوز) فیصل آباد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 تاندلیانوالہ میں ن لیگ کو بڑا دھچکا  لگ گیا، سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ رجب بلوچ نے ن لیگ کی جانب سےٹکٹ نہ ملنے پر این اے 97 سے  آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ،عائشہ رجب بلوچ کے بیٹے روشان رجب نے الیکشن سے دستبرداری اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اعلان کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button