Events / Seminars

Awareness seminars to avoid fraud and human trafficking

Faisalabad(94 news) صنعت زار سوشل ویلفیئراورکونسلر تارکین وطن رسیورسز سنٹر کے اشتراک سے آگاہی سیشن منعقد ہوا جس میں شازیہ رفیق اور عمر شہزاد نے زیر تربیت خواتین سے کہا کہ ملازمت یا تعلیم کے حصول کے لئے بیرون ملک جانے کے سلسلے میں قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائے۔

انہوں نے فراڈ کے ذریعے انسانی سمگلنگ سے بچنے اور ایسے طریقوں کو اختیار نہ کرنے پر زور دیا تاکہ قانونی ایکشن سے بچا جاسکے۔ مینجر صنعت زار زاہدہ ناز نے معلوماتی سیشن کے انعقاد کو سراہا اور ٹیم کی آمد کا شکریہ اداکیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button