Imran Khan chaired the first cabinet meeting inside story


Islam Abad(Education TV) وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے پہلے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔اجلاس میں سب وزراء نے کھڑے ہو کر وزیراعظم کا پُر جوش استقبال کیا جب کہ اجلاس میں خاطر تواضع میں سادگی نظر آئی اور All were offered tea.
The Prime Minister said the meeting 100 روزہ پلان پر من و عن عمل کیا جائے، تمام وزراء با اختیار ہوں گے جس کے بعد اب انہیں نتیجہ چاہیئے۔ انہوں نے وزراء سے کہا کہ آپ عمران خان کی وفاقی کابینہ میں ہیں لہٰذا اب اپنے خاندان کو بھول جائیں کیوں کہ میں روزانہ 16 Hours will work for you 14 Hours to work.
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دل تو ہر روز کابینہ کا اجلاس بلانے کو کرتا ہے لیکن ہفتے میں ایک یا زیادہ بار اجلاس ہوگا، عید کا موقع نہ ہوتا تو ابھی آپ کو چھٹی نہ کرنے دیتا۔وزیر اعظم نے تمام وزارتوں میں موجود کرپٹ افسروں lists give orders to the officer who will be able to place them on merit.
The Prime Minister Imran submit reports in this regard that the reform package to bring all the ministers in the ministries said Dr. Ishrat Husain and full cooperation with them.
The Prime Minister noted that Imran Khan 16 Member Qureshi cabinet, Asad Khattak, Shireen Mazari, promotion Nasim, Khalid Maqbool Siddiqui, Sheikh Rashid, Zubaida Jalal, Fawad Chaudhry, Ghulam Sarwar Khan, Tariq Bashir Cheema, Mirza, Shafqat Mahmood, Amir Kayani, Maulana Noor ul Haq Qadri and include Khusrau Bakhtiar.
واضح رہے کہ پہلے ہی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے ہیں اور کابینہ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دی ہے۔



