قومی

چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (94 نیوز) پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

جیل حکام کے مطابق تمام کیسز میں رہائی ملنے کے بعد چودھری پرویز الہٰی کو رہا کیا گیا۔ پرویز الہیٰ کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوکر ظہور الہی پیلس پہنچ گئے۔

خیال رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button