قومی

صحافی عمران ریاض سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

عمران ریاض سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے

سیالکوٹ (94 نیوز) صحافی عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔

پولیس کے مطابق،  عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button