National

The moon of Shawwal has been sighted, tomorrow will be Eid

Islam Abad (94 news) The moon of Shawwal has been sighted, Eid will be celebrated across the country tomorrow and Wednesday.

The moon of Eid-ul-Fitr was announced by Mufti Abdul Khabir Azad, Chairman, Ravit Hilal Committee.

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک بھر سے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی گئیں۔اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کے لیے محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس اور ٹیکنالوجی کے حکام بھی شریک ہوئے۔ کراچی، کوئٹہ، پشاور، لاہور میں رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کااجلاس بھی ہوا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button