National

DIGs of Sindh Police have applied for leave

Karachi (94 news) سندھ حکومت کے رویے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر چھٹیوں کی درخواست دینے والے افسران اپنے دفاتر سے روانہ ہوگئے۔

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے 15 روز کی چھٹیوں کی درخواست کے بعد ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس نے 2 مہینے کی چھٹیوں کی درخواست دے دی ۔

علاوہ ازیں ڈی آئی جی ایسٹ، ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈی آجی سی ٹی ڈی نے بھی چھٹیوں کی درخواستیں دے دی ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تینوں ڈی آئی جیز درخواستیں دینے کے بعد دفاتر سے روانہ ہوگئے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button