قومی

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی،سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس شروع

لاہور (94نیوز) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ کے سلسلے میں سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرقانون پنجاب ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب شریک ہیں۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے حکام بھی اجلاس میں موجود ہیں۔ اجلاس میں سانحہ ساہیوال سے متعلق جے آئی ٹی کی تحقیقات کاجائزہ لیاجارہا ہے جبکہ جے آئی ٹی رپورٹ نہ آنے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button