National

Riaz Hussain of Anjum 7 Fines to gran vendors

Faisalabad(94 news) ایڈمن آفیسر/ سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے اشیائے ضروریہ کی اوورچارجنگ پر 7 To the wholesalers 10 Fined Rs.

انہوں نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک اورپھل وسبزیوں،چینی، آٹا، گوشت سمیت کریانہ کی دیگر اشیا کی قیمتوں، معیار اور دستیابی کا جائزہ لیا۔انہوں نے دکانداروں سے کہا کہ وہ اشیاء سرکاری مقررکردہ نرخوں پر ہی فروخت کریں اور اوورچارجنگ سے گریز کیا جائے بصورت دیگر وہ قانونی کارروائی سے نہیں بچ سکیں گے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button