National

Rizwan Nazir has been assigned additional charge of DG FDA

Faisalabad (94 news) حکومت پنجاب نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے رضوان نذیر کو ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

انہوں نے فوری طور پر اپنی اضافی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ حکومت پنجاب کے اس فیصلے سے ایف ڈی اے کے بجٹ سمیت دیگر زیر التوا محکمانہ امور کو جلد نپٹانے میں مدد ملے گی۔ ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے رضوان نذیر نے عوامی ریلیف کی تیز رفتار فراہمی اور ترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا عزم۔کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button