National

The first shock, the power of the new year 4 Rs. 90 Money was expensive,

Karachi (94 news) نیپرا (نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے نئے سال کے موقع پر کے الیکٹرک کو بجلی 4 Rs. 90 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔

نئے سال کے ساتھ ہی کراچی کے شہریوں پر بجلیاں گرادی گئیں۔ نیپرا نے کے الیکٹر ک کو کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 4 Rs. 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی مہنگی کرنے کی اجازت دی ۔ بجلی مہنگی ہونے کے باعث شہر قائد کے صارفین پر 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کے فیصلے کے باعث کراچی میں بجلی کی اوسط قیمت 17 Rs. 69 پیسے ہوجائے گی۔ بجلی مہنگی کرنے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوسکے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button