بین الاقوامی

تہران میں دھماکا، 19 افراد جاں بحق متعدد زخمی

تہران (94 نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں خوفناک دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے میں19 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک میں ہوا جس سے عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا اور علاقے میں دھویں کے بادل چھا گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تہران کے نائب گورنر حامد رضا نے کہا کہ دھماکا گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button