قومی

اداکارہ حمیرا اصغر کی نعش 6 ماہ سے زیادہ پرانی لگتی ہے، ایس ایس پی

کراچی (94 نیوز) ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کا کہنا ہے ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنی والی اداکارہ حمیرا اصغر کی نعش چھ ماہ سے زیادہ پرانی لگتی ہے۔

فلیٹ سے ملنے والے کھانے پینے کے سامان پر زائد المعیاد تاریخ 2024 ہے، فون ریکارڈ میں بھی آخری میسج ستمبر 2024 کے ہیں جو ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ فلیٹ کے مالک سے بھی ان کا آخری رابطہ 2024 میں ہی ہوا تھا، گھر کی بجلی بھی کافی عرصے سے کٹی ہوئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button