international

Indian state has declared war against the Indian army made its own army

ناگا لینڈ (94 news) ناگا لینڈ بھارت کی وہ ریاست ہے جس نے اپنی الگ فوج بنا کر بھارتی فوج کیخلاف جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا، بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے گزشتہ برس علیحدگی اختیار کرنے اور 14 اگست کو پاکستان کیساتھ یوم آزادی منانے کا اعلان کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی شورش زدہ ریاست ناگا لینڈ نے اب باقاعدہ طور پر اپنی الگ فوج تیار کر لی ہے۔

ناگالینڈ کے شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی فوج کی تصاویر پھیلائی جا رہی ہیں اور بھارت کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ اب ناگا لینڈ آزادی حاصل کرنے کیلئے اور بھارت سے مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر پر قبضہ کرنے والا اور پاکستان کو توڑنے کے خواب دیکھنے والا بھارت خود ٹکڑے ٹکڑے ہونے لگا ہے۔

 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button