National

Who will be the new captain of Indian cricket team?

Bombay (94 news) سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کے لیے روہیت شرما کو بہترین اُمیدوار قرار دے دیا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ناقص کارکردگی کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ویرات کوہلی ورلڈ کپ کپتانی کا عہدہ چھوڑ دیں گے اور اب ٹیم کے نئے کپتان کے لیے اُمیدواروں کی فہرست دیکھی جارہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب اس موضوع پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ سے ان کے خیالات کے بارے میں پوچھا گیا تو اُنہوں نے روہیت شرما کو کپتان کے لیے بہترین اُمیدوار قرار دیا اور ممبئی انڈینز کے کپتان کے طور پر ان کی ناقابل یقین کارکردگی کو اس کی وجہ قرار دیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button