قومی

بھارتی جارحیت کیخلاف قوم یک زبان ہوگئی،گیند وزیر اعظم کے کورٹ میں۔حفیظ اللہ نیازی

اسلام آباد (94نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ بھارتی جارحیت پر قوم یک زبان ہوگئی ہے ، اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قوم کو متحد کررکھنے کیلئے کوئی قدم اٹھاتے ہیں یا نہیں؟

انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے درست کہاہے کہ ہم جھوٹ کا جواب سچ سے دیں گے ، جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے اور اس کے کوئی پاﺅں نہیں ہوتے ۔

 انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اس وقت تمام جماعتیں متحد ہوگئی ہیں ، پیپلزپارٹی کی جانب سے کہا گیاہے کہ صرف پانچ چھ لاکھ فوج نہیں بلکہ 21کروڑ عوام نے وردیا ں پہنی ہوئی ہیں ۔
Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button