NationalCommerce

916 billion will be collected from consumers after implementation of IMF condition to increase electricity prices

Islam Abad(94 news) حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع کردیا، نیپرا نے3بجلی کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع کردیا، نیپرا نے3بجلی کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی، اس سلسلہ میں گوجرانوالہ، ملتان اور سکھروالوں سے 916 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، ٹیرف میں کتنا اضافہ کرناہے؟ اس کی حتمی منظوری وفاقی حکومت دے گی، حکام کاکہنا ہے کہ نیپرافیصلے کی روشنی میں بجلی کایونیفارم ٹیرف لاگو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button