Commerce

One day a month from working from home 16 Crore 70 There is a saving of one million dollars, Pakistan Business Council

Islam Abad (94 news) دی پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ فیول سبسڈی جزوی واپس لینے کا فیصلہ درست ہے، ہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنے سے ماہانہ 16 Crore 70 لاکھ ڈالر کی بچت ہے۔

کونسل کا کہنا ہے کہ فیول سبسڈی جزوی واپس لینے کا فیصلہ تاخیر سے کیا گیا مگر یہ بالکل درست فیصلہ ہے۔ بزنس کونسل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک کا دہرا خسارہ کم ہوگا۔ کونسل کا کہنا ہے کہ کاروباری ہفتے کا دورانیہ کم کریں، ورک فرام ہوم کیوں نہیں ہوسکتا ؟

پاکستان بزنس کونسل نے مشورہ دیا کہ ہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنے سے ماہانہ 16 Crore 70 لاکھ ڈالر کی بچت ہے۔ کونسل نے مزید کہا کہ بچت پر عمل کرنے کا کوئی سیاسی نقصان بھی نہیں ہوگا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button