NationalCommerce

Electricity is likely to be expensive again

Lahore(94 news) حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے 98 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا ، سی پی پی اے کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپراکو جمع کروا دی گئی ہے ، نیپرا درخواست پر 30 ستمبر کو فیصلہ کرے گا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button