تقریبات/سیمینارز

این جی اوز ڈونیشن لیتے اور دیتے وقت احتیاط برتیں، ورںہ آپکے خلاف سخت کارروائی ہوسکتی ہے

فیصل آباد (94 نیوز) وزارت اطلاعات، محکمہ سماجی بہبود اور سماجی تنظیم حق حقدار تک کے زیر اہتمام فیصل آباد میں این جی اوز کے نمائندوں کو آگاہی بارے ایک ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں فیصل آباد کی نامور اور فیصل آباد این جی اوز نیٹ ورک کی ممبرز این جی اوز کے نمائندگان نے شرکت کی

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button