قومی

ایف اے/ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کےداخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان

فیصل آباد (94 نیوز) تعلیمی بورڈ فیصل اباد نے ایف اے/ایف ایس سی کے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ہائیر سیکنڈری سکول امتحانات 2020کے آن لائن فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی تاریخ میں7 فروری تک کی توسیع کردی ہے، ڈبل فیس کے ساتھ فارم 14 فروری تک اور تین گنا فیس کے ساتھ 21 فروری تک جمع کروائے جا سکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button