SP PTI MNA asked the Supreme Court, ordered the arrest of the mafia threats
Lahore (94 news) Chief Justice of Pakistan Justice Mian Saqib Nisar summoned immediately to the MNA Malik Karamat Khokhar PTI threats to the SP.
Country motivations Chief Justice asked the SP during the hearing to Khokhar alias Bomb capture motivations is that motivations bomb? That mnsaءbm Town SP group in which the Prophet said, he is grabbing the people together with his sons, against the 70 مقدمات درج ہیں، آپ کے حکم پر کارروائی شروع کی تو سفارشیوں کے فون آنا شروع ہوگئے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کس کا فون آیا سفارش کیلئے ؟ ایس پی نے بتایا کہ ایم این اے کرامت کھوکھر نے منشا بم کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے’ میں دیکھتا ہوں کہ یہاں کون بدمعاش ہے، پولیس کے ساتھ ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، پولیس میں سیاسی مداخلت کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔ چیف جسٹس نے ایس پی کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک کرامت کھوکھر کو فوری سپریم کورٹ طلب کرلیا جبکہ منشاءبم کی بھی گرفتاری کا حکم دے دیا۔