قومی

اپوزیشن کی اے پی سی فیل ہو جائے گی,آفتاب احمد خاں

پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کر کے پاکستان کو پر امن بنادیا۔


فیصل آباد (94 نیوز،نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف پی پی108رانا آفتاب احمدخاں نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی فیل ہوجائے گی کیونکہ جب تک عوام حکومت کے ساتھ ہے تب تک کوئی بھی طاقت حکومت  نہیں گرا سکتی پاکستان کی عوام باشعور ہو چکی ہیں اب کسی کے بہکاوے میں نہیں آئے گی آئے روز اپوزیشن کی نئی کرپشن نکل رہی ہے جس کی وجہ سے اے پی سی اپنی اہمیت کھو چکی ہے آفتاب احمد خاں نے مزید کہا کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے جو ہر حال میں جاری رکھوں گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button