National

IG Punjab 17 Issued a decree of appointment and transfer of police officers

ایڈیشنل ایس پی ٹریفک لاہور محمد آصف خان کو چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی خالی آسامی پر تعینات کردیا

Lahore(94 news) IG Punjab, Capt. (T) Arif Nawaz Khan 17 Posting of police officers has issued a decree.

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی ٹریفک لاہور محمد آصف خان کو چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی خالی آسامی پر، ایس ڈی پی او گلشن راوی لاہور، اے ایس پی عائشہ بٹ کو ایس ڈی پی او فیروزوالہ شیخوپورہ، تقرری کی منتظر اے ایس پی ماہم خان کو ایس ڈی پی او صدر چکوال، اے ایس پی بینش فاطمہ کو ایس ڈی پی اوسول لائنز راولپنڈی، اے ایس پی عزیر احمد کو ایس ڈی پی او بورے والا وہاڑی، اے ایس پی محمد وقاص خان کو ایس ڈی پی اوگوجرخان راولپنڈی، اے ایس پی بلال محمود سلہری کو ایس ڈی پی او پیپلز کالونی فیصل آباد، اے ایس پی عبد الحنان کو ایس ڈی پی او سٹی قصور، ڈی ایس پی محمد اقبال کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمز II سرگودھا، ڈی ایس پی ناصر نواز کو ایس ڈی پی او جوہرآباد خوشاب، فرخ سہیل سندھو کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمز خوشاب، ایس ڈی پی او بھوانہ چینوٹ،نصر اللہ خان نیازی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن I ، فیصل آباد،ایس ڈی پی او سول لائنز راولپنڈی، سید طاہرعباس کاظمی کو ایس ڈی پی او کوٹلی ستھیاں، راولپنڈی، ایس ڈی پی او کوٹلی ستھیاں، راولپنڈی، ضیغم عباس کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن I، راولپنڈی، ایس ڈی پی او صدر چکوال عبدالغفور کو ایس ڈی پی او گلشن راوی لاہور، ایس ڈی پی او فیروزوالہ شیخوپورہ محمد یعقوب اعوان کو ایس ڈی پی او صدر شیخوپورہ، ایس ڈی پی او گوجر خان راولپنڈی ملک طارق محبوب کو ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button