Commerce

The dollar became more expensive in the interbank market

Lahore (94 news) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرمزید مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے اضافہ ہوا تھا جس کے بعد ڈالر 168 Rs. 35 پیسے پر فروخت ہو تا رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں زید تین پیسے اضافہ ہوا اور یوں 51 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 168 Rs. 38 پیسے پر بند ہو گیا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے کاروباری افراد کیلئے آج پریشان کن خبر ہے کیونکہ مارکیٹ میں آج منفی رجحان چھایا رہا اور زیادہ برتری دیکھنے میں نہ آ سکی ۔ کاکاروبار کا آغاز ہوا تو 100 Index 40 thousand 29 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ دیر کے بعد اس میں بہتری آئی اور انڈیکس 40 thousand 195 پوائنٹس پر پہنچ گیا تاہم یہ بہتری یوں ہی جاری نہ رہ سکی اور کچھ ہی دیر میں انڈیکس تنزلی کا شکار ہو گیا ۔ اس وقت 100 Index 120 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 39 thousand 909 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button