کامرس

انٹربنک میں ڈالر 14 روپے سستا ہوگیا

کراچی (94 نیوز) گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 14 روپےسستا ہونے کے بعد 284 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا آغاز دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 332 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 325پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button