National

During the anti-beggary campaign 51 Urbhkaryun profession was taken into custody

Faisalabad (94 news) Action in different squares of the city social welfare department under anti-beggary campaign directed Deputy Commissioner Mohammad Ali while 51 Urbhkaryun profession was taken into custody in 26 Man, 25 Women are beggars.

تفصیلات کے مطابق سوشل ویلفیئر آفیسر ریحانہ یاسمین کی زیر نگرانی محکمہ سماجی بہبود کی چار ٹیموں نے پولیس فورس کے ہمراہ گزشتہ روز شہر بھر میں گداگروں کے خلاف اپریشن جاری رکھا اور اس دوران شہریوں کے لئے اذیت کا باعث بننے والے پیشہ ور بھکاریوں کو تحویل میں لیا گیا۔ صغیف العمر بھکاریوں کو اولڈ ایج ہوم جبکہ خواتین بھکاریوں کو دارالامان میں بھیج دیا گیا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر انسداد گداگری مہم تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور پولیس فورس کی مدد سے پیشہ ور بھکاریوں کو تحویل میں لینے کے علاوہ عادی گداگروں کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے۔ اس سے قبل محکمہ سماجی بہبود کی ٹیموں نے 78 Which was caught beggars 41 Men, 35 women and 2 Children included.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button