National

Asad Qaisar ethnic Spykr assembly candidate ,How are the assets?

Peshawar(Web Desk)Pakistan Tehreek-e-designate of the National Assembly by the Justice Speaker Asad Qaiser federal capital are the overall 4 crore 42 lakh 37 thousand 556 worth of assets, including valuable property in Islamabad, including Islamabad area Chak Shahzad while the gala included 14 Jul 32 Marla kyqymty plot speaker as several of the London Assembly, United Arab Emirates and India official visits year 2015 Two million 35 322690 Rs 652 per thousand in 2016, while income taxes paid.

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے نامزد سپیکر اسد قیصر کی جانب سے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرائے جانے والے دستاویزات کے مطابق قومی اسمبلی کے نامزد سپیکر اسد قیصر نے پاکستان میں موجود جائیداد کی کل مالیت35،052،000روپے ظاہر کی ہے سکول اور کالج کے کاروبار سے 4،800،000روپے انکم ظاہر کی گئی جبکہ 2007ماڈل کی گاڑی ملکیت ظاہر کر کے اس کی قیمت850,000بنائی گئی ہے جبکہ بینک میں 1400993روپے کیش ظاہر کئے گئے ہیں، تاہم صوبائی اسمبلی کے سابق اور قومی اسمبلی کے نامزد سپیکر اسد قیصر نے دستاویزات میں زیورات کا ذکر نہیں کیا، اس طرح اپنے گا ؤں مرغزصوابی میں گھر، حجرہ اور زرعی اراضی میں پانچ فیصدحصہ وراثتی بتایا گیا ہے جبکہ سکول کی عمارت میں نصف حصے کی مالیت7265000روپے ظاہر کی گئی ہے اسی طرح نامزدسپیکر بنی گالا اسلام آباد میں پانچ کنال گیارہ مرلے پلاٹ کے مالک ہیں اور اس کی قیمت20لاکھ جبکہ بنی گالا میں سولہ مرلے پلاٹ کے مالک ہونے کے بعد اس کی قیمت768000بتائی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button