National

"You vacate office immediately CM camp" Khan ordered

Lahore (94 news )وزیراعظم عمران خان نے کچھ عرصہ سے چلتی ہوئی افواہوں کی کمر توڑتے ہوئے واضح الفاظ میں یہ کہا تھا کہ وہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر مکمل طورپر اعتماد کر تے ہیں اور وہ بہت اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ Prime Minister Abdul Imran Khan has issued orders to evacuate immediately CM camp office.

According to the Prime Minister Khan said the order Aleem Khan in Punjab Senior Minister said that immediately 90 شاہراہ قاعداعظم پر واقع وزیراعلیٰ کیمپ آفس خالی کریں ، جو کہ وہ مبینہ طور پر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے برابر میں چلا رہے ہیں ۔نجی ویب سائٹ نے وزیراعظم کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ اتوار کے روز عمران خان کو بتایا گیا کہ وزیر بلدیات عبدالعلیم خان مکمل طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے ہیں اور وہ وزیراعلیٰ کیمپ آفس سے کام کر رہے ہیں ۔ یہ سہولت حمز شہبازشریف کے استعمال میں تھی جب شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے ۔

وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ذرائع کا کہناہے کہ عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری ارشد داد نے پارٹی کی تنظیم سازی کیلئے لاہور کا دورہ کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر کئی اہم رہنماﺅں سے ملاقات کی جس میں تنظیم سازی کے امور پر گفتگو کی گئی ۔تاہم ارشد داد نے اس حوالے سے ملاقات کیلئے سینئر وزیر سے چار مرتبہ رابطہ کیا لیکن انہوں نے ملاقات کیلئے وقت نہیں دیا ، جس کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل ارشد داد نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا جبکہ انہوں نے ملاقات میں عمران خان کو یہ بھی بتایا کہ علیم خان سے مشاورت نہ ہو سکی جو کہ سینٹرل پنجاب میں پارٹی صدر بھی ہیں ۔
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button