NationalCommerce

Petrol is likely to become more expensive from November 1

Islam Abad (94 news) Petroleum products are likely to become more expensive from November 1.

ذرائع کے مطابق پیٹرول ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک جبکہ ڈیزل 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی پر انحصار کرے گا۔

S Time 1 لیٹر پیٹرول پر لیوی 5 Rs. 62 پیسے ہے، جبکہ 1 لیٹر ڈیزل پر لیوی 5 Rs. 14 پیسے ہے۔

وزارتِ خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی مشاورت سے کرے گی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button