قومی

پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا, ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (94 نیوز) پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مارگرایا جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے بھی کردی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایاہے کہ’’  پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ،یہ ڈرون  ایل او سی کے قریب رکھ چکری سیکٹرمیں  گرایا گیا جو کہ جاسوسی کے لئے گھوم رہا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستانی حدود میں آیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button