قومی

یوم پاکستان کی تقریب،سکول کی دیوار گرنے سے5بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ(94نیوز) یوم پاکستان کی تقریب میں سکول کی دیوار کر گئی جس کے نتیجے میں 6 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح گوجرانوالہ کے ایک سکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے کئی جانیں لے لیں۔

سکول کی دیوار اچانک گر گئی جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close