قومی

بیسٹ آف لک خان صاحب، اجمل وزیر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

پشاور (94 نیوز) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اہم رہنما اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں پارٹی سے راستے الگ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کے اعلان کے دوران عمران خان کو بیسٹ اف لک خان صاحب کہا۔

واضح رہے کہ اجمل وزیر  سے قبل سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے  بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button