قومی

گیلانی جیت جائیں گے؟ صحافی کا سوال آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(94 نیوز) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی آمد پر صحافی کے سوال ’گیلانی صاحب کی جیت کی کتنی امید ہے‘کاجواب دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہاکہ ہمیں امیدتو اللہ سے ہے انسان سے تونہیں ہو سکتی۔

آصف زرداری کے قومی اسمبلی آمد پر اپوزیشن ارکان نے تالیاں بجائیں ، آصف زرداری اور شہبازشریف میں خوشگوار جملوںکا تبادلہ ہوا،اس موقع پر بلاول بھٹو، خواجہ آصف اور دیگرارکان بھی جمع ہو گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button