قومی

این اے 75 ضمنی الیکشن، پریزائیڈنگ افسروں کی ووٹ کے تھیلوں سمیت غائب ہونے کی تصدیق

لاہور(94 نیوز) قومی اسمبلی حلقہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر ڈی آر او نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوا دی،

رپورٹ میں 20 پریزائیڈنگ افسروں نے ووٹ کے تھیلے سمیت غائب ہونے کی تصدیق کی ہے،رپورٹ میں متعلقہ حکومتی انتظامیہ اورپولیس کے عدم تعاون کی بھی تصدیق کی گئی ۔این اے 75 ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کل فیصلہ کرےگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button