قومی

وزیرستان، شدت پسندوں نے لڑکیوں کے 2 اسکول تباہ کر دیے

میر علی (94 نیوز ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کر دیے۔

ڈی پی او سلیم ریاض کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں کی جانب سے دو گرلز اسکولوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکوں میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونےکی اطلاع نہیں ملی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button